ٹرمپ انتظامیہ کو خدشہ تھا اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے: امریکی میڈیا

Calender Icon جمعہ 3 جولائی 2026

نیویارک ٹائمز(The New York Times) کا دعویٰ کیا کہ امریکی حکام کو خدشہ تھا اسرائیل ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کر سکتا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل عبوری امن معاہدے کیلئے جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا تھا، اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل سے خوش نہیں تھا۔

مزیدپڑھیں:امریکا نے مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کو مسلسل نظر انداز کیا: اسماعیل بقائی

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ وہ کسی بھی حد تک جا سکتا تھا، امریکا نے ممکنہ سازش کو کیسے ناکام بنایا تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔