پاک بھارت جنگ میں11 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیے

Calender Icon جمعہ 3 جولائی 2026

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے نریندر مودی کے زخم پھر تازہ کردیے، کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے۔

ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ روک کر 3 کروڑ جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جنگ روک کر 3 کروڑ افراد کو بچایا۔

مزیدپڑھیں:ڈسکہ: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے میاں بیوی اور بیٹی کو کچل دیا، خاتون جاں بحق

امریکا صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں ان کی مقبولیت 99 فیصد تک تھی، سمجھ سے بالا ہے کہ کوئی یہودی ڈیموکریٹ کو ووٹ کیسے دے سکتا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران ہماری تقریباً تمام ضروری شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا ہے۔