تہران،سپیکر ایاز صادق کی ایرانی سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب میں شرکت

Calender Icon جمعہ 3 جولائی 2026

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شہید سپریم لیڈر کے لیے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔ سردار ایاز صادق کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف سے بھی ملاقات ۔

سپیکر قومی اسمبلی کا صدر اور ایرانی مجلس شوریٰ کے سپیکر سےاظہار تعزیت ۔ سردار ایاز صادق کا ایران کےلیے خدمات پر شہید سپریم لیڈر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی آخری رسومات میں شرکت کی۔