اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 30 جون سے جاری تیزی کی لہر چھٹے روز ٹوٹ(shares Trading down) گئی ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج ایک ہزار 199 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 86 ہزار 255 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں انڈیکس تقریباً 2 ہزار پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح ایک لاکھ 86 ہزار 189 رہی۔
مزید پڑھیں:ترکیہ میں نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں کیں، وزیراعظم شہباز شریف
حصص بازار میں آج 98 کروڑ شیئرز کے سودے 45 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن129 ارب روپے کم ہو کر 20 ہزار 856 ارب روپے ہوگئی ہے۔












منگل 7 جولائی 2026 