ٹرمپ سے اچھے تعلقات کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، اطالوی وزیراعظم

Calender Icon بدھ 8 جولائی 2026

اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی(Malooni) نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، صدر ٹرمپ کے بیانات کا براہ راست جواب نہیں دوں گی۔

ایک بیان میں جورجیا میلونی نے کہا کہ اٹلی، نیٹو کے دفاعی اخراجات کے وعدوں کا احترام کرے گا، اطالوی دفاعی شعبے کو ترجیح دیں گے۔

مزید پڑھیں:سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، آج مزید سستا ہوگیا

اطالوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے اطالوی سرزمین سے فوجیوں کے انخلا سے متعلق باضابطہ آگاہ نہیں کیا۔