سردار اختر جان مینگل کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان (Fazal ur Rehman)کی رہائش گاہ آمد ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ۔
ترجمان جےیوآئی ملاقات میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر غوروخوض اور انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔
امن وامان کی موجودہ صورتحال کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مستقبل کے لئے امید افزاء نہیں ،رہنماؤں کا اتفاق ۔
ترجمان جےیوآئی دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ موجودہ ہائبرڈ نظام کی وجہ سے معیشت اور امن وامان کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
مزید پڑھیں:امریکی حملے، چین ایران ریلوے کوریڈور کا اہم پل تباہ، ٹرین سروس معطل
ملاقات میں اسلم غوری ،سنیٹر کامران مرتضی ،مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبیدالرحمان بھی موجود تھے۔ترجمان جےیوآئی












جمعرات 9 جولائی 2026 