پشاور، اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بارش

Calender Icon منگل 21 جولائی 2026

پشاور میں مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش(Rain) ہوئی جبکہ اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بھی بارش ہوئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 5 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔

مزیدپڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

نقصانات پشاور، خیبر، مردان، بونیر، باجوڑ، چترال لوئر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، تورغر اور کرم میں ہوئے۔