ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام کےمرکزکوبیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں:ترکیہ کو F-35 طیاروں کی فروخت پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمزمیں وارننگ نظر انداز کرنے والے 3 آئل ٹینکرز کو بھی روک دیا گیا۔













بدھ 29 جولائی 2026 

