جاپان،7.1 شدت کا زلزلہ، 13 افراد ہلاک، 50 زخمی،انفرسٹریکچر تباہ، ہنگامی حالت نافذ

Calender Icon بدھ 29 جولائی 2026

جاپان میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ 50 افراد زخمی ہوئے۔

زلزلے کے جھٹکوں سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچاجبکہ کئی ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں،جاپانی حکام نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے 7 صوبوں میں الرٹ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام مرکزکو نشانہ بنایا ہے: پاسدارانِ انقلاب

ٹوکیو ایئرپورٹ پر بھی درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، زلزلے کے بعد 61 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیےجاچکے ہیں،جبکہ حکام نے مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔