پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

Calender Icon اتوار 2 اگست 2026

پاکستان نے جنوبی کوریا (South Korea)کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست  دی۔

مزیدپڑھیں:بھارت کی عدم شرکت کے باوجود سندھ طاس معاہدے کے تحت کارروائی جاری، پاکستان کی اہم قانونی کامیابی

پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2 اور عبد الرحمان نے ایک گول اسکور کیا، چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔

 خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھی پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے 1-3 سے شکست دی تھی۔