لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا، 3 افراد جاں بحق

Calender Icon بدھ 5 اگست 2026

لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص، اس کی بھابھی اور بھتیجا جاں بحق ہوا جبکہ 3 بچے زخمی بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں:18 سال کی عمر میں دنیا کا سب سے کم عمر کالج پروفیسر بننے والا نوجوان

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں دستی بم کی موجودگی اور دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔