مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ(Rana Sanaullah) نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پر کام کرے گی
حویلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے کچھ لوگ کسی کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حکومت بننے کے بعد مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جہاں سے ہارجائے وہاں دھاندلی کا الزام لگادیتی ہے، پیپلزپارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پرکام کرے گی۔













ہفتہ 8 اگست 2026 

