سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ ریٹ جان کر حیران رہ جائیں گے

Calender Icon بدھ 19 اگست 2026

پاکستان اور عالمی منڈی میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت(Gold Rates) میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3700 روپےسستا ہو کر458236 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3172 روپے کم ہوکر 392863 روپے ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:قائم علی شاہ کی صاحبزادی کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تقرری کے خلاف درخواست مسترد

فی تولہ چاندی کی قیمت 186 روپے کم ہوکر 6800 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4358 ڈالر پر آ گیا۔