مایوس کن کارکردگی، بھارت سے شکست، پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر

Calender Icon بدھ 19 اگست 2026

ہاکی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ایمسٹولین میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے آخری میچ بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے بعد روایتی ہینڈ شیک ہوا۔

میگا ہاکی ایونٹ میں گروپ ڈی سے بھارت اور انگلینڈ نے دوسرے راؤنڈ کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ورلڈ کپ ہاکی، انگلینڈ کی ویلز کو 8-2 کے مارجن سے شکست، گروپ میں ٹاپ پوزیشن

بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلے دو کوارٹرز میں 3 گول اسکور کیے اور پاکستان صرف 1 گول کرنے میں کامیاب ہوا۔ہاف ٹائم پر بھارت کو پاکستان کے خلاف 4-2 کی برتری حاصل ہوئی جو تیسرے کوارٹر کے اختتام پر 5-2 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی ورلڈ کپ کے اس اہم ترین میچ کا نتیجہ 5-3 پر ختم ہوا۔