پاور سیکٹر افسران کی مفت بجلی سہولت ختم، متبادل الاؤنس دینے کا فیصلہ

Calender Icon منگل 25 اگست 2026

حکومت نے پاور سیکٹر(Power Sector) کے افسران کو حاصل مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے بعد گریڈ 17 سے 21 تک افسران کو بجلی کے متبادل الاؤنس کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق افسران کو مفت یونٹس کے بجائے 30 روپے فی یونٹ کے حساب سے رقم ادا کی جائے گی۔

مزیدپڑھیں:حکومت کا سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے کرنے کا اعلان