حکومت کا سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے کرنے کا اعلان

Calender Icon منگل 25 اگست 2026

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ(salary) میں اضافہ کردیا،وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے ماہانہ مقرر  کی گئی ہے۔

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 3 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا ،40 ہزار 7 سو روپے سے کم ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کو خصوصی الاونس دیا جائے گا ۔

مزیدپڑھیں:نوجوان فٹبالر میچ کے دوران گر کر انتقال کر گئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔