پاکستان اور عالمی منڈی میں چار دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے، 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا ۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونےکی قیمت 514 روپےکم ہو کر 4لاکھ 17 ہزار 126 روپےہوگئی ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 6ڈالر سستا ہو کر 4640ڈالر پر آ گیا ۔
پاکستان اور عالمی منڈی میںسونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ 600 روپے سستا ہو گیا
پاکستان اور عالمی منڈی میں چار دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے، 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا ۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونےکی قیمت 514 روپےکم ہو کر 4لاکھ 17 ہزار 126 روپےہوگئی ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 6ڈالر سستا ہو کر 4640ڈالر پر آ گیا ۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپےکمی کے بعد 7 ہزار 279 روپےرہی ۔ ماہرین نےفی تولہ سونےکی قیمت رواں ماہ 5لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھیں:ایران پر امریکی پابندیاں یکطرفہ، اپنے مفادات کا تحفظ کریں گے: چین
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپےکمی کے بعد 7 ہزار 279 روپےرہی ۔ ماہرین نےفی تولہ سونےکی قیمت رواں ماہ 5لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

منگل 25 اگست 2026 