یکم ستمبر سے ایل پی جی فی کلو 4 روپے 33 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

Calender Icon پیر 31 اگست 2026

یکم ستمبر سے ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی۔اوگرا نے ایل پی جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے ہوگئی۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 51 روپے 17 پیسے مہنگا ہوا۔

مزید پڑھیں:بلاول بھٹو کی تردید، شادی اور منگنی سوشل میڈیا ڈرامہ ہے

ایل پی جی کے 11.8کلو گرام ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 52 روپے 9 پیسے مقرر کی گئی ہے۔