آئی پی پیز کیساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا بھیانک انکشاف

Calender Icon جمعہ 11 ستمبر 2026

کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں۔ایک طرف آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوےتو دوسری جانب 30 اور 40 سال کے نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں۔موجودہ حکومت کی جانب سے بھی چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، موجودہ حکومت نے 2025 میں چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کیے۔

مزید پڑھیں:ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی

موجودہ حکومت نے جامشورو کول نامی پاور پلانٹ کے ساتھ 30 جولائی 2025 کو 30 سالہ مدت کا معاہد ہ کیا۔