لکی مروت:(Lakki Marwat) سلیمان خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سلیمان خیل میں فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔
مزیدپڑھیں:ثقلین مشتاق نے توصیف احمد کے الزامات کو مسترد کردیا
پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔













بدھ 30 ستمبر 2026 

