کراچی: عالمی مارکیٹ کیساتھ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ38ہزار636 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 2ہزار572 روپے کم ہو کر 3لاکھ 76ہزار 59 روپے ہے۔
مزید پڑھیں:غیر رسمی معیارتعلیم کو رسمی نظام کے ہم پلہ لانے کا فیصلہ، 45 ٹرینرز کی تربیت مکمل
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہوکر 4161 ڈالر فی اونس ہے۔













جمعرات 1 اکتوبر 2026 

