ایران کی حکومت کے سیئنر عہدیدار عباس عراقچی نےاپنے بیان میں حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حوثیوں کی خلیج مملک کیخلاف کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حملوں یا جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور بات چیت کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھیں:گوگل میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرادیا گیا
واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثی کارروائیوں اور کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ۔













ہفتہ 3 اکتوبر 2026 

