امریکا، فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

Calender Icon اتوار 18 اکتوبر 2026

امریکی ریاست کنساس(Kansas) کے شہر ویچیٹا میں فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی۔

حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:کولکتہ میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گاڑی چلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔