قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف(Haris Rauf) کے نانا انتقال کرگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔
پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا بورڈ حارث رؤف کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
The PCB is saddened by the passing of fast bowler Haris Rauf’s maternal grandfather. PCB extends heartfelt condolences to Haris’ family. May the departed soul rest in peace.
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) October 19, 2026
حارث رؤف سہ ملکی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہیں اور سری لنکا کے خلاف پہلے میچ میں 48 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
مزیدپڑھیں:ذیابیطس (شوگر) کی تیسری قسم کی نشاندہی، ٹائپ 3 ذیابیطس کیا ہے؟
ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وہ آج انگلینڈ کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے۔













منگل 20 اکتوبر 2026 

