مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کیلیے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش

Calender Icon بدھ 21 اکتوبر 2026

ترکیہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کیلئے بل پارلیمنٹ(Parliment) میں پیش کردیا جس کے بعدترک پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں بل پر بحث متوقع ہے۔
معاہدے کے تحت فریقین دفاعی صنعت اور سلامتی میں تعاون کریں گے.

مزید پڑھیں:’پیسے ختم ہو رہے ہیں کام کی ضرورت ہے‘، معروف بھارتی اداکارہ کا معاشی تنگی اور کام نہ ملنے کا انکشاف

 ترکی کے آئین کے تحت کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کے باوجود بیرونِ ملک فوج تعینات کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے علیحدہ اجازت لینا لازمی ہے۔