پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا

Calender Icon پیر 26 اکتوبر 2026

جنوبی کوریا میں ملازمت کے خواہش مند پاکستانی کارکنوں کے لیے ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم (EPS) قانونی روزگار کا ایک سرکاری ذریعہ ہے، جس کے تحت منتخب پاکستانی شہری مختلف شعبوں میں ملازمت کے لیے جنوبی کوریا جاسکتے ہیں۔

مزیدپڑھیں:برطانیہ، طوفان کے باعث 80 ہزار گھر بجلی سے محروم، متعدد پروازیں منسوخ، ایک شخص ہلاک

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان میں ای پی ایس پروگرام اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) اور جنوبی کوریا کی ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ سروس آف کوریا کے باہمی تعاون سے حکومتوں کے درمیان طے شدہ طریقہ کار کے تحت چلایا جاتا ہے۔