پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔آئندہ ایک روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 54 پیسے اور ڈیزل پر 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 379 روپے 25 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
27 اکتوبر کےلیے قیمتوں کے نوٹیفکیشن کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔













پیر 26 اکتوبر 2026 

