ٹرائی نیشن سیریز میں انگلینڈ اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

Calender Icon جمعرات 29 اکتوبر 2026

ٹرائی نیشن سیریز(Trination Series) میں پہلی جیت کی تلاش میں انگلینڈ کی ٹیم آج اپنے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جانے والا میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔سیریز میں پاکستان تین اور سری لنکا دو فتوحات کے ساتھ پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

مزیدپڑھیں:ملتان، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق

دونوں ٹیموں کےدرمیان سیریز کا فائنل ہفتےکوقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائےگا،جہاں ٹرافی کے حصول کے لیے مقابلہ ہوگا۔