فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

Calender Icon بدھ 28 اکتوبر 2026

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ(FIFA U-15 World Cup) میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کر لی۔

پاکستان کو 3 میچز میں شکست اور 2 میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پہلی فتح ملی ہے۔

پاکستان نے ٹونگا کو 6-1 سے شکست دی۔

مزیدپڑھیں: حارث رؤف کو 20 فیصد، انگلینڈ کی ٹیم کو 15 فیصد جرمانہ

پاکستان کی جانب سے کلیم اللّٰہ نے 4، مقبول اور مصطفیٰ نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ آج شام نیپال کے خلاف کھیلے گا۔