باجوڑ: مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ملبے تلے دب گئے

Calender Icon جمعہ 30 اکتوبر 2026

باجوڑ میں تحصیل ناوگئی کے علاقے غلجو کمانگرہ میں مکان کی چھت(roof collapse) گر گئی جس میں 5 افراد ملبے تلے دب گئے

ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے ملبے تلے دبے تمام 5 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا.

مزیدپڑھیں:ایم کیو ایم رہنما کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو کو کے ایم سی کی مبینہ بے ضابطگیوں پر خط

ملبے سے نکالے گئے زخمیوں میں 2 خواتین، ایک مرد اور 2 بچے شامل ہیں، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال ناوگئی منتقل کر دیا گیا ہے.

واقعے میں خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.