امریکی سینیٹ امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف نے پارٹی سے بغاوت کردی

Calender Icon پیر 2 نومبر 2026

امریکا کی ریاست مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدل السید(Abdul El-Sayed) کی سابق ڈیموکریٹک حریف ہیلی اسٹیونز نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے عبدل کے ری پبلکن حریف مائیک راجرز کی توثیق کردی۔

ٹرمپ نے کہاکہ اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے، عبدل السید نے ردعمل میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہیلی اسٹیونز کے بارے میں سوچتے تک نہیں۔

مزیدپڑھیں:امریکی الیکشن، ٹرمپ کی طاقت کا فیصلہ کل، وائٹ ہاؤس نے شکست کی صورت میں حکمت عملی بنالی

امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے۔