پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملکی نظام کے بوسیدہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سسٹم کو دھکا دے کر گرایا گیا ہے‘ اور ’ڈھ جانے والے نظام‘ کا حل نئے صوبوں کے قیام میں نہیں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔۔۔ جاری ہے












منگل 17 نومبر 2026 