Advertisement

اسلام آباد، حرام گوشت کے بڑے ٹھکانے کا انکشاف، گدھے، کتے کچھوے، گیدڑ و پینگولین برآمد

Calender Icon بدھ 18 نومبر 2026

اسلام آباد کے ڈی چودہ میں حرام گوشت کے ایک اور ٹھکانے کا انکشاف ہوا جب کہ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

12زندہ گدھے، 5 کتے اور 17 کچھوے برآمد ہوئے، ایک مردہ گدھا، ایک گیدڑ اور پینگولین بھی برآمد کیا گیا۔

کارروائی کے دوران آٹھ سو کلو حرام گوشت برآمد۔ وہاں، گوشت اور گدھے کی ترسیل کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔

مزید پڑھیں:جی ٹی اے 6 کا دنیا بھر میں جنون، ریلیز سے پہلے ہی اربوں ڈالر کما لیے

حرام گوشت موقع پر تلف کردیا گیا جب کہ زندہ جانور وائلڈ لائف کے حوالے کردئے گئے۔