Advertisement

یپوٹن کے وفد کی روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی تصویر

Calender Icon جمعرات 19 نومبر 2026

چین میں روسی صحافی نے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وفد کے ارکان کو روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی تصاویر بنا دیں۔

صحافی نے براہ راست پوچھا کہ کیا وہ جوہری بریف کیس لے کر جا رہا ہے؟، روسی اہلکار نے تصدیق کی کہ یہ جوہری بریف کیس ہے۔

مزید پڑھیں:روس، چین اور امریکی سربراہان ملاقات سے بڑی امیدیں ہیں، ولادیمیر پیوٹن

بریف کیس پیوٹن کو ہر وقت روس کے جوہری ہتھیاروں پر غیر منقطع کمانڈ اور کنٹرول برقرار رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔