کراچی: نامعلوم وجوہات کی بنا پر ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 فائر ٹینڈر اور ایک واٹر باوزر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
جمعرات 19 نومبر 2026 کراچی: نامعلوم وجوہات کی بنا پر ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔