Advertisement

حکیم جیفریز امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نامزد

Calender Icon جمعرات 19 نومبر 2026

ڈیموکریٹس نے حکیم جیفریز کو ایوان نمائندگان کا اسپیکر نامزد کردیا۔ 3  جنوری کو حلف اٹھانے کے بعد وہ امریکا کے پہلے سیاہ فام اسپیکر ہوں گے۔

کانگریس پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول ہونے کے سبب ری پبلکنز اور صدر ٹرمپ کو اگلے برس سے سخت چیلنجز کا سامنا ہوگا۔