چین میں روسی صحافی نے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وفد کے ارکان کو روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی تصاویر بنا دیں۔
صحافی نے براہ راست پوچھا کہ کیا وہ جوہری بریف کیس لے کر جا رہا ہے؟، روسی اہلکار نے تصدیق کی کہ یہ جوہری بریف کیس ہے۔
مزید پڑھیں:روس، چین اور امریکی سربراہان ملاقات سے بڑی امیدیں ہیں، ولادیمیر پیوٹن
بریف کیس پیوٹن کو ہر وقت روس کے جوہری ہتھیاروں پر غیر منقطع کمانڈ اور کنٹرول برقرار رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔













جمعرات 19 نومبر 2026 
