Advertisement

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ افواج کے حوالے کر دیا گیا

Calender Icon جمعہ 20 نومبر 2026

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین بغیر پائلٹ جنگی طیارے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گئے ہیں۔

ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہےکہ آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ ’قزل ایلما‘ فوجی سروس میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے۔