Advertisement

فرانس میں برڈ فلو کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ کی سطح بلند ترین کردی گئی

Calender Icon جمعہ 20 نومبر 2026

فرانس میں برڈ فلو کا خطرہ بڑھنے کے بعد حکومت نے الرٹ کی سطح بلند ترین کردی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس بھر میں پولٹری فارمز اور گھریلو مرغیوں کے لیے نئی حفاظتی پابندیاں جمعہ سے نافذ ہوں گی۔

مزید پڑھیں:ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ افواج کے حوالے کر دیا گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق گھروں میں مرغیاں اور بطخیں رکھنے والے افراد کو بھی پرندے محفوظ جگہوں پر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔