Advertisement

آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو ہونے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

Calender Icon اتوار 22 نومبر 2026

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل (Miftah Ismail)نے کہا ہے کہ حکومت نے نہ تو بروقت گندم درآمد کی، نہ نجی شعبے کو اجازت دی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔

مزیدپڑھیں:پاکستان کے سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6.2 ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ

ان کا کہنا تھا کہ چینی مل مالکان کے مفادات حکومت کو عزیز ہیں ان کو چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔