Advertisement

لکی مروت میں پولیس وین پر دھماکا، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی

Calender Icon پیر 23 نومبر 2026

لکی مروت(lakki marwat) میں تھانہ صدر پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ تمام زخمیوں کو سٹی اسپتال لکی سٹی منتقل کر دیا گیا۔

مزیدپڑھیں:انٹرنیٹ صارفین کیلئے بری خبر، 6 دسمبر تک کیا مشکلات پیش آئیں گی؟

زخمی ہونے والے اہلکاروں میں کامران اور سجاد جبکہ شہریوں میں ثناء اللّٰہ، شفقت اللّٰہ اور محمد ذیشان شامل ہیں۔