Pakistan in Space - Ammi's Last Instructions

اسلام آباد؛آئی جی پی روڈ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا

Calender Icon جمعرات 26 نومبر 2026

اسلام آبادمیں آئی جی پی روڈ کے قریب بھی آئل ٹینکر(Oil Tanker) الٹ گیا۔
ریسکیو ٹیموں کی جانب سے جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ریسکیوحکام کے  مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،متاثرہ علاقہ سیل کر دیا گیا ہے اورہرقسم کی آمدورفت بھی معطل کردی گئی ہے۔

مزیدپڑھیں:1971 میں بھارت کا مقصد بنگالیوں کی مدد نہیں، پاکستان کو کمزور کرنا تھا، بنگلا دیشی اسپیکر

ریسکیوحکام کے مطابق پولیس بھی موقع پر موجودہے اورعلاقے کوکارڈن آف کردیا گیا ہے۔