اوگرا نے 27 نومبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے 27 نومبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔













جمعرات 26 نومبر 2026 
