وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کوبیرونی محاذپرکامیابی عطاء کی ہے،معرکہ حق کے بعدہم نے ترقی میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے-
ہفتہ 20 ستمبر 2025 وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کوبیرونی محاذپرکامیابی عطاء کی ہے،معرکہ حق کے بعدہم نے ترقی میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے-