خرسون، نیوائیرتقریب پر یوکرینی حملہ، 24افراد ہلاک، 50شدید زخمی

Calender Icon جمعرات 1 جنوری 2026

روس (ویب ڈیسک) روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا بڑا حملہ،24 افراد ہلاک،50 زخمی ہوگئے۔گورنر خرسون کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے صوبے خرسون کے ہوٹل پر تین ڈرون داغے ہیں، جس میں 24 افراد ہلاک 50 زخمی ہوگئے۔

گورنر خرسون کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے حملہ نئے سال کی تقریبات کے دوران کیا گیا،برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے روسی شہر خرسون پر حملے کی ترید کردی۔