ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا، اسرائیلی میڈیا

Calender Icon پیر 12 جنوری 2026

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور پر کرلیا ہے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق ایران میں مظاہروں کے بعد صدر کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی گئی۔ ایران کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے آپشنز پر غور کیا گیا۔

ایران کے خلاف سائبر آپریشنز اور نئی پابندیاں بھی زیر غور ہیں۔

اسٹار لنک کے ذریعے ایران میں انٹرنیٹ بحال کرنے کے آپشن پر غور کیا گیا۔