پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں مہمان خانہ سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے قیام کا اہتمام کیا ہے۔ اس مہمان خانے میں بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے بم دھماکے کے متاثرین، ان کے لواحقین اور دیگر مہمانوں کے لیے کھانے کا انتظام کیا جائے گا۔
اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم کی جانب سے پمز ہسپتال میں مہمان خانہ کااہتمام
ہفتہ 7 فروری 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کراچی: تاجر پر تشدد، ایف آئی اے ایس ایچ او معطل
4 گھنٹے قبل
بنوں میں پولیس آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
5 گھنٹے قبل












