اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ امور برائے آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کی ملاقات۔وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے عوامی فلاح کے منصوبوں کی پیشرفت حوالے سے آگاہ کیا.ملاقات میں خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کے امور پر بھی تبادلہ خیال۔












پیر 16 مارچ 2026 