Advertisement

پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر واپس میز پر رکھ دیا، ویڈیو وائرل

Calender Icon منگل 7 اپریل 2026

پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی پرچم زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

ایسا انہوں نے ایک ایونٹ کے دوران کیا جس کے بعد سمیر خان کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی باکسر کے اس رویے کو اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔


علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے لوگ سمیر خان کے اس عمل کی تعریف کر رہے ہیں۔