آرٹمس ٹو مشن کے چار وں خلاباز وں کی کامیاب واپسی

Calender Icon ہفتہ 11 اپریل 2026

آرٹمس ٹو مشن کے چاروں خلاباز جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں اتر گئے۔

خلا بازوں نے 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر لگائے اور واپس زمین پر اتر آئے۔

مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے کر گیا۔

مشن کمانڈر وائزمین Reid Wiseman نے کہا کہ ہم بالکل ٹھیک ہیں، کیا یادگار سفر تھا۔